+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 05 2026 12:57:50
  • Comments

Turmeric | ہلدی ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ وکرا خاموش ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق ایران کافی ہلدی ایکسپورٹ ہوتی ہے تاہم اس دفعہ بلوچستان میں رستو کے مسائل کی وجہ سے مال ایکسپورٹ نہیں ہو رہے ہیں جب بھی رستوں کے مسائل حل ہوئے اور مال ایکسپورٹ ہونا شروع ہوئے مارکیٹ تیز ہو جائے گی۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں ہلدی کا ریٹ 21141 روپیہ کوئنٹل تک بن گیا ہے انڈین کرنسی میں جو کہ زیرہ کے ریٹس سے بھی زیادہ ہے۔