+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 05 2026 18:22:40
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ مارکیٹ لالا موسی لائن پر 3000/3200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن کچے مال 7900/8000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 8600/8700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ قصور سائڈ آمدن آہستہ آہستہ بڑھے گی اور 15/20 اگست کے بعد کھل کر آمدن شروع ہوگی۔