+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 05 2026 15:38:01
  • Comments

Alfalfa Seed | لوسن

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ لوسن پلانٹ والے تیار مال 47000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ لائنوں پر کچے مال 38000/42000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کام کاج نہیں ہے۔