+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 05 2026 14:56:31
  • Comments

Cumin | زیرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 34500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 35500/36000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ بکنگ 45 ڈالر تیز ہوئی ہے اور 2475 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں کراچی پورٹ کے لیے سی این ایف میں۔