+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 06 2026 11:58:48
  • Comments

Wheat | گندم

پاک کموڈیٹیز اسلام۔ گندم مارکیٹ اسلام آباد پہنچ میں پرمٹ والے مال 4850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ تھل لائنوں سے لوڈ میں 11600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں 230.70 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔