+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 05 2026 17:10:45
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر 193 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی میں تھل کے مال 7900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق مارکیٹ میں ساتھ ساتھ پرافٹ ٹیکنگ ہے انویسٹرز حاضر مال لے کر 45 دن کر کے فروخت کر دیتے ہیں۔