+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 05 2026 13:25:52
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ مزید گرم ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 194 روپیہ کلو تک کام ہو گئے ہیں۔ جبکہ 20 اگست پیمنٹ پر 195.5 روپیہ کلو تک کام ہو گئے ہیں۔ مارکیٹ گرم ہی نظر آ رہی ہے۔ آسٹریلیا بکنگ اوپر ہونے کی وجہ سے لوکل میں بیچ نہیں ہے۔