+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 05 2026 15:18:03
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں گڈ ایورج کوالٹی مال 11000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ کراچی مارکیٹ میں گڈ ایورج کوالٹی مال 11100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق لائنوں پر آمدن 1000 توڑے تک کی ہے۔ آگے آہستہ آہستہ آمدن زیادہ ہونا شروع ہو جائے گی۔ لائنوں پر ٹریڈرز 10500/800/11000 میں مال خرید کر آگے منڈیوں میں مال بیچ دیتے ہیں۔ دوسری جانب آج گاہکی تھوڑی سست ہے۔ چائنہ بھی گاہک نہیں ہے