+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 05 2026 18:43:56
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں گڈ ایورج کوالٹی مال 10900/11000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ کراچی مارکیٹ میں گڈ ایورج کوالٹی مال 11000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق تقریباً تمام اسٹیشنز سے آمدن شروع ہوگئی ہے اور مزید کچھ وقت تک آمدن بھرپور شروع ہو جائے گی۔