+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 05 2026 15:48:53
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ 15 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئی ہے اور 13185 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آگست فکس کے سودوں کے 13109 جبکہ ستمبر فکس کے سودوں کے 12990 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔