+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 30 2026 13:59:53
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 15000/16000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ جامپور 11500/12500 اور لودھراں ڈنڈی والے مال 9000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آگے جولائی میں خوب بارشیں بھی متوقع ہیں تاہم موسم پر نظر رکھنی چاہیے۔