+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 27 2026 17:19:36
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور حاضر والے مالوں کے 162 جبکہ جہاز والے مالوں کے 163 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل کے مال سرگودھا منڈی میں 6600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج مارکیٹ سست ہے۔ پیر سے ہی صحیح کھل کر کام کاج نکلیں گے۔