+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 23 2026 12:09:46
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 164 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ تھل کے مال کے سرگودھا منڈی میں 6600/6650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال لوکل مارکیٹ رکی سی ہے۔ سٹھڑی سفید چنے کا ریٹ بھی کافی کم ہے 5000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جو کہ کالے چنے کی ڈیمانڈ پر اثر انداز ہے۔ اس کی دال بھی بن رہی ہے اور بیسن میں بھی استعمال ہو رہا ہے۔