+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 20 2026 17:59:42
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 93/94 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کوئی تبدیلی نہیں ہے۔ حاضر گوداموں میں بھی کافی مال پڑے ہیں اور آگے 30 جون تک مزید بھی آمدن متوقع ہے جسکی وجہ سے فلحال مارکیٹ میں دم خم نہیں ہے۔