+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 16 2026 18:40:22
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا چیکو ریگولر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 170 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین مال 178/180 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8 ایم ایم برانڈڈ مال 228/230 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 9 ایم ایم مال کراچی مارکیٹ میں 245/260 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا مارکیٹ 9 ایم ایم گودام کے مال 315 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ امپورٹ والے مالوں کا پڑتا بھی لوکل مارکیٹ کے برابر ہے جسکی وجہ سے فلحال امپورٹرز بکنگ میں نہیں جا رہے ہیں۔