+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 16 2026 11:52:51
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں 161 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ تھل مارکیٹ سرگودھا منڈی میں 6450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی کمزور ہے۔ فلحال مارکیٹ میں مزیداری نہیں ہے۔