+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 15 2026 18:08:35
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں 161.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ تھل مارکیٹ 6450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں سرگودھا منڈی میں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔