+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 15 2026 12:16:47
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ مارکیٹ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی مال 12700/12800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں 60 40 کوالٹی کے 12400 جبکہ 50/50 کوالٹی کے 12000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 13200 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ بہتر ہے تاہم آگے وقت کے ساتھ ساتھ مال نکالنا چاہیے۔