+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 20 2026 17:44:48
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں مارکیٹ 25 روپیہ کوئنٹل مزید نرم ہے اور 14050 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 14375 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال حاضر میں کام سست ہونے کی وجہ سے فارورڈ بلائنڈ کھیلنے والے ٹریڈرز مارکیٹ کو مزید دبا رہے ہیں۔ فارورڈ میں فروری سیلر آپشن کام بھی کھل گئے ہیں۔ فروری سیلر آپشن 13970 میں مال مل جاتے ہیں۔ جبکہ بائر آپشن 14070 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔