+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 20 2026 18:40:30
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں شام کے اوقات میں 100 روپیہ کوئنٹل نرم ہے اور 70 30 کوالٹی 12600/700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 60/40 کوالٹی کے 11800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ لوکل گوار میل کا ریٹ بھی کمزور ہے اور 102 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ بھی 5661 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں انڈین مارکیٹ کے انڈین کرنسی میں۔