+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 20 2026 18:10:02
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید جوار سبی لائن 6000/6100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ بھاگ ناڑی 5900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں سبی کوالٹی 6200 روپیہ من ریٹ مانگتے ہیں لیکن کام کاج کوئ نہیں ہے۔ فل حال گاہکی سست ہے۔