+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 21 2026 12:14:06
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ گرم ہی ہے۔ مارکیٹ 300 روپیہ من تیز ہے اور 11500 روپیہ من تک کام ہو گئے ہیں سوموار منگل ڈلوری مالوں کے۔ فل حال انٹرنیشنل مارکیٹ بھی ریٹ تیز ہے جس کی وجہ سے لوکل کام گرم ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ 20 ڈالر مزید تیز ہوئ ہے اور 925 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 11352 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ فل حال لوکل مارکیٹ تیز ہی نظر آ رہی ہے۔ دوسری جانب افغانستان سے بھی تجارت بند ہونے کی وجہ سے مال نہیں آ رہے ہیں۔