+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 20 2026 17:34:46
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 2 روپیہ کلو کمزور ہے شام کے اوقات میں اور ایڈوانس پیمنٹ والے مالوں کے 155 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ آج اور کل آمدن ویسل والے مالوں کے 153.5/154 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ اوپر لیول پر پیمنٹوں کا بحران ہے۔ لوکل دکان دار ضرورت کے مطابق ہی کام کر رہے ہیں۔