+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 20 2026 15:21:44
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ 15 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 14075 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوری کے سودوں کے 14030 جبکہ فروری کے سودوں کے 14070 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔