+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 20 2026 14:35:06
  • Comments

Turmeric | ہلدی ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت 200/300 روپیہ من کمزور ہوئی ہے اور چھانگا مانگا منڈی میں 16800/17000 روپیہ من جبکہ فیصل آباد منڈی میں 17800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال لائنوں پر آمدن ہو رہی ہے زیادہ تر کچے ہلدی کے کام ہو رہے ہیں۔