+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 21 2026 12:05:51
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر 155.5 جبکہ کیش پیمنٹ پر 157 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ جہاز والے مالوں کے 153.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل مارکیٹ 6700/6725 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آگے پورٹ پر مال لگ رہے ہیں جسکی وجہ سے مارکیٹ سست ہے۔