+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 20 2026 14:54:56
  • Comments

Coriander | دھنیا ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت انڈین کوئٹہ منڈی میں ٹکڑا کوالٹی 14600 ایرانی ٹکڑا کوالٹی فیصل آباد منڈی میں 15500/16000 روپیہ من اور گولی کوالٹی 18500/1900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ انڈین گولی کراچی مارکیٹ میں 410/420 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔