+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 20 2026 18:12:13
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 156 جبکہ نپر کوالٹی 155 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔