+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 20 2026 14:43:07
  • Comments

Cumin | زیرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید 500 روپیہ من تیز ہوئی ہے اور انڈین کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 36000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 37000/37500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 50 ڈالر نرم ہوئی ہے اور حاضر میں 2550 ڈالر جبکہ فارورڈ میں 2650 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ لوکل بھی مال خریدنے چاہیں اور بکنگ میں بھی تیزی ہے۔