+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 20 2026 14:34:04
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 17500/18500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ آج کنری منڈی میں 2000 بوری تک آمدن تھی اور 18300 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں ہائبرڈ سپر کوالٹی مالوں کے۔