+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 12 2026 16:02:41
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس 0.5 روپیہ کلو نرم ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں 93/94 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ آگے کراچی پورٹ پر کافی مال لگ رہا ہے جسکی وجہ سے مارکیٹ نرم ہوئی ہے۔