+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 11 2026 18:51:19
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں گودام کے مال 93 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ جہاز والے مال کے 95 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ لوکل مارکیٹ میں ملا رجحان ہے۔ ریٹ مناسب ہے کہیں بھی نیچے آ گیا گاہکی ہوئ تو دو چار روپے پڑ سکتے ہیں۔ امپورٹرز کے پاس اوپر ریٹوں والے مال ہیں ان ریٹوں میں امپورٹرز کو نقصان بھی ہے۔ دوسری جانب کراچی لوکل گوداموں میں 30/40 ٹن مال پڑا ہوا ہے اور مزید بھی 8000 ٹن جہاز میں مال ہے۔ اس کے علاؤہ انٹرنیشنل مارکیٹ میں بھی کیری فارورڈ سٹاک کافی پڑا ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں ریٹ تو انتہای مناسب ہے لیکن کیری فارورڈ سٹاک زیادہ ہونے کی وجہ سے فل حال جزبات ٹھنڈے ہی ہیں۔