+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 11 2026 18:19:38
  • Comments

Alfalfa Seed | لوسن

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ لوسن کچے اے پلس گریڈ مال 36000/36500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ کچے مال ہلکی کوالٹی 33000/34000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ چھانا لگے مال 38000/39000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے وی آئ پی مال 41000/42000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ سٹاکیہ تھوڑا تھوڑا گاہک بن جاتا ہے۔