+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 10 2026 15:01:06
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم واہنڈو منڈی میں 500/700 بوری کی آمد تھی 9000 سے 12500 تک بولی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پرانا مصری کراچی 13500 جبکہ نیا مصری 15500/700 روپیہ من جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ سست ہے