+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 04 2026 14:31:17
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں رشیا کے مال 95 جبکہ کینیڈا کے مال 96 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سلو ہے۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔