Kabuli Chickpeas | چنا سفید
Nov 05 2026
مسور ثابت بھاؤ آج کا اور مارکیٹ رپورٹ
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کراچی مارکیٹ میں 1/2 روپیہ کلو نرم ہوئی ہے اور کرمسن کوالٹی جہاز والے مالوں کی 161 روپیہ کلو تک کہ بیچ آرہی ہے جبکہ نپر مسور 163 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ حاضر میں گاہکی سست ہے۔
Jul 27 2026 18:50:24 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ شام کے اوقات میں سست ہے اور حاضر میں جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 13335 ڈہرکی 13325 فاطمہ 13470 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جولائی فکس کے سودوں کے 13220 جبکہ اگست فکس کے سودوں کے 13120 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 27 2026 18:41:50 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی مال ملتان منڈی میں 12500/13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ہائبرڈ جوار گنگا لائن 450 جبکہ پرولائن 460/470 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سدا بہار جوار ملتان منڈی میں نئے مال کے 7000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ اوکاڑہ منڈی میں 8000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 27 2026 18:25:37 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ مارکیٹ لالا موسی لائن پر 2900/2950 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ تھل لائن بھی 7500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں اور پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 8300/8350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jul 27 2026 18:13:05 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت 1000 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی شام کے اوقات میں ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 14000/14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جامپور ڈنڈی کٹ مال 10500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال ہائبرڈ کی آمدن کم ہے مزید کچھ وقت تک آمدن بڑھے گی۔ گاہک خاموش ہے۔ .
Jul 27 2026 17:57:01 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت شام کے اوقات میں 2 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں کرمسن کوالٹی 168 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال حاضر میں مال کم ہیں جسکی وجہ سے بیچ کمزور ہے ٹریڈرز مضبوط بیٹھے ہیں۔ .
Jul 27 2026 17:48:38 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1/2 روپیہ کلو مزید کمزور ہوئ ہے اور 5 اگست پیمنٹ پر 182 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ ایڈوانس بھی 181/181.5 روپیہ کلو جیسی پوزیشن ہے۔ فل حال مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ آج تقریباً سارا دن ہی پرافٹ ٹیکنگ رہی ہے جس کی وجہ سے بازار تھوڑا نرم ہوا ہے۔ .
Jul 27 2026 17:46:10 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت 50 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 11650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں گودام کے مالوں کے جبکہ پورٹ کے مالوں کے 11600 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ بکنگ والے مالوں کا پڑتا تاحال اونچا ہی ہے مارکیٹ بہتر ہوسکتی ہے۔ .
Jul 27 2026 16:46:15 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ 1/2 روپیہ کلو تیز ہو گئ ہے اور 103/104 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ بکنگ رشیا سے 325 ڈالر تک بھاؤ بن گئے ہیں کنٹینرز میں جو کراچی پورٹ پر 101 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ باقی کینیڈا سے کوئ آفرز نہیں ا رہی ہیں کینیڈا والے ریٹ زیادہ مانگنے لگ گئے ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کا رجحان بن گیا ہے۔ مال خریدنے چاہیں۔ .
Jul 27 2026 16:29:22 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ لوسن ملتان منڈی میں پلانٹ والے مال 46500/47000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jul 27 2026 16:17:52 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ حاضر میں جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 13345 یونائیٹڈ 13335 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جولائی فکس کے سودوں کے 13230 جبکہ اگست فکس کے سودوں کے 13125 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 27 2026 15:57:23 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم شیخو پورہ کچے مال 10000 سے 13500 جبکہ پلانٹ والے مال 15000 روپیہ من تک ریٹ موصول ہوے ہیں۔ پرچون فروش تھوڑا تھوڑا مال خریداری کر رہے ہیں واہنڈو اور شیخو پورہ سے۔ کراچی نیا مال 15700 جیسے ریٹ موصول ہوے ہیں جبکہ پرانا 2025 13500 میں کام ہوا ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ بکنگ 1250 ڈالر ہے .
Jul 27 2026 14:49:09 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 14100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں ایرانی گولی کوالٹی دھنیا 20000/20500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بلغاریہ دھنیا گولی کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 18000/20000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے جبکہ ایران سائڈ سے بھی ٹریڈرز کے مال آرہے ہیں جن میں ٹریڈرز کو اچھا نفع ہے۔ .
Jul 27 2026 14:48:08 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید کراچی مارکیٹ میں 34500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں انڈین زیرہ کے جبکہ فیصل آباد منڈی میں ایرانی زیرہ اور انڈین زیرہ 35500/36000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 30 ڈالر کمزور ہوئی ہے اور 2450 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 33444 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ .
Jul 27 2026 14:41:25 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں کرمسن کوالٹی 166 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ لوکل میں مال کم ہیں اس لیے جن ٹریڈرز کے ہاتھوں میں مال ہیں مضبوط بیٹھے ہیں۔ دال مسور کا ریٹ بھی بقیہ دالوں ماش، مونگ سے کم ہے جسکی وجہ سے نیچے ڈیمانڈ بھی اچھی ہے۔ بکنگ میں بھی کام ہو رہا ہے۔ بکنگ آسٹریلیا سے 560 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 169 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Jul 27 2026 14:27:39 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت 150 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 11700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں گودام کے مالوں کے۔ لوکل مارکیٹ انڈر کاسٹ ہے تاہم کراچی پورٹ سے بھی کافی مال لفٹ ہوچکے ہیں۔ پہلی تاریخوں میں جہاں گاہکی آئ مارکیٹ مزید بہتر ہو جائے گی۔ بکنگ 1020 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 12363 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ .
Jul 27 2026 14:20:16 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو مزید نرم ہے اور 183/183.5 روپیہ کلو تک کی پوزیشن ہے۔ تھل 7350 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ مین پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ .
Jul 27 2026 14:16:02 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ کراچی مارکیٹ میں 11200/11300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں گڈ ایورج مالوں کے جبکہ فیصل آباد منڈی میں 11000/11200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کچھ دنوں تک لائنوں پر آمدن مزید بڑھے گی اک بعد ہی مارکیٹ کی صورتحال واضح ہوگی۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں بکنگ 1090/1130 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں کوالٹی کے حساب سے۔ .
Jul 27 2026 14:13:50 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس 2 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں گودام کے مال 102/102.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ بکنگ رشیا سے 315 ڈالر فی ٹن تک کام ہوئے تھے جو کہ کراچی پورٹ پر 96.32 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Jul 27 2026 13:38:57 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سنٹرل پنجاب سائڈ نون شوگر ملز کے 13875 العربیہ 13740 سفینہ 13785 المعیز 2 13700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 13685 کمالیہ 13570 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب سائڈ جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 13345 اتحاد 13360 ڈھرکی 13335 ایس جی ایم 13200 الائنس 13320 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آروائے کے 13400 حمزہ 13380 اشرف 13410 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ سائڈ مہران فاران شوگر ملز کے 13260 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی سی ہے۔ ضرورت کے مطابق آمنے سامنے کام کرنا چاہیے۔ 3 مل جولائی فکس کے سودوں کے 13235 جبکہ اگست فکس کے سودوں کے 13128 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں 458 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں۔ .
Jul 27 2026 13:08:24 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 15500 روپیہ من تک ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے تاہم لوکل مارکیٹ سے پیرٹی اچھی ہے۔ بکنگ 20 ڈالر نرم ہوئی ہے اور 2090 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ .
Jul 27 2026 12:48:58 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 15000/15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ جامپور ڈنڈی کٹ مال 10500/11000 جبکہ لودھراں ڈنڈی والے مال 8000/8500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ہائبرڈ میں کام کاج نہیں ہو رہے ہیں دوسری کوالٹیاں سٹاکسٹ نے نیچ ریٹس میں سٹاک کی ہیں۔ .
Jul 27 2026 12:38:22 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ مارکیٹ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی مال 12000/12200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 13500 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ ٹھنڈی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پچھلے دنوں تھر پارکر سائڈ بھی بارشیں ہوئی ہیں اور ادھر بھی گوار کی کاشت جاری ہے۔ .
Jul 27 2026 12:35:59 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی مال ملتان منڈی میں 12500/13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ملتان سائڈ لائنوں پر موسم صاف ہونے کے بعد نیچے تھوڑا بہت سکتا نکل سکتا ہے۔ہائبرڈ جوار گنگا لائن 450 جبکہ پرولائن 460/470 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سدا بہار جوار 1000 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور ملتان منڈی میں نئے مال کی 7000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ اوکاڑہ منڈی میں 8000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں اوکاڑہ منڈی میں آمدن 100/150 توڑے کی تھی۔ .
Jul 27 2026 12:31:38 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 2 روپیہ کلو کمزور ہوئ ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 184 جبکہ 45 دن پیمنٹ پر 188/189 روپیہ کلو تک کی بیچ ہے۔ فل حال مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ .
Jul 27 2026 12:27:42 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت 200/300 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور فیصل آباد منڈی میں 8000/8100 روپیہ من جبکہ حیدرآباد منڈی میں 7600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تنزانیہ کے مال 6200 جبکہ برازیل 8200/8300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی خاموش ہے۔ فلحال سیالو کی تھوڑی تھوڑی آمدن شروع ہوگئی ہے اور آگے جب تمام علاقوں سے مزید آمدن بڑھے گی تب ریٹس میں کمی کے امکانات بن سکتے ہیں۔ .
Jul 27 2026 12:17:05 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ مارکیٹ بہتر ہے۔ لالا موسیٰ لائن 2900/2950 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ تھل لائن بھی 7400/7500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں اور پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 8200/8300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ تھوڑی بہتر ہوئ ہے کیونکہ ہائبرڈ مکئ کا ریٹ تیز ہو گیا ہے۔ جس کی وجہ سے باجرے میں کھینچ ہے۔ تاہم آگے جب آمدن ہوگی ہائبرڈ مکئ کے ریٹوں کے ساتھ ہی رہنے کے امکانات ہیں۔ .
Jul 27 2026 12:11:36 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی 6400/6500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ مظبوط ہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق اکا دکا گاڑی کی سیل آتی ہے وہ بھی ہلکی کوالٹی مالوں کی۔ ملتان منڈی میں ہلکی کوالٹی مالوں کے 6000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں جبکہ اچھی کوالٹی 6400/6500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 27 2026 12:08:13 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گندم اسلام آباد پہنچ میں پرمٹ والے مالوں کے 4900 تک کام ہو کر ابھی 50 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے 4850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ دوسری جانب پنجاب لوڈوں میں بھی 4800 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ ساتھ تھوڑی تھوڑی پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ .
Jul 27 2026 12:05:32 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ مزید گرم اوپن ہوئ ہے اور 185/186 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ والے مالوں کے۔ تاہم ہر کسی کا اپنا اپنا ہی ریٹ ہے۔ ان ریٹوں میں ساتھ ساتھ پرافٹ بھی ٹیکنگ لازمی کریں۔ سرگودھا منڈی میں 7400 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ 45 دن پیمنٹ پر 7750 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 620/30 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں کنٹینرز میں۔ 620 ڈالر والا کراچی پورٹ پر 188 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے اور لوکل بھی 1/2 روپیہ کلو کا فرقہ ہے۔ اسی لیے ان ریٹوں میں ساتھ ساتھ مال فروخت کرنا چاہیے۔ یہ کنٹینرز میں بکنگ کا ریٹ ہے بلک میں 10/15 ڈالر ریٹ کم ہوتا ہے۔ امپورٹرز بلک میں مال منگوا کر اپنا نفع رکھ کر ادھر 45 دن کر کے بیچ دیتے ہیں۔ .
Jul 27 2026 00:05:15 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ مزید گرم ہے 3 روپیہ کلو مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 182 روپیہ کلو تک کام ہو گئے ہیں جبکہ فارورڈ میں 45 دن پیمنٹ پر 187 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال لوکل میں شارٹ کوورنگ والے گاہک ہیں جس کی وجہ سے لوکل بازار گرم ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott