+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 01 2026 14:19:42
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم واہنڈو منڈی میں 2500/3000 بوری کی آمد ھے 10000 سے 13500 تک بولی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جو مال 14000 تک فروخت ہو رہے تھے آج ان میں 1000 روپیہ من مندہ سمجھنا چاہیے۔ گزشتہ دنوں برسیم کے علاقوں میں بارش ہوئی تھی تاہم کوئی زیادہ خرابی نہیں ہوئی ہے۔ دوسری جانب کراچی 14500 جیسے ریٹ بن گئے ہیں پرانے مال کے۔ نئے مال کی بکنگ شروع نئ ہوئی ہے ابھی کیونکہ لوگ فل الحال ذہنی طور پر تیار نہیں ہیں۔ مصر کی فصل بھی 15 جون تک شروع ہو جائے گی۔ بھر پور آمد ہمیشہ جولائی میں ہوتی ہے۔