+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 16 2026 18:15:20
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید 500 روپیہ من کمزور ہوئی ہے اور ملتان منڈی میں سبی والے مال 13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ 

ہائبرڈ جوار 20 روپیہ کلو کمزور گنگا لائن وغیرہ 430/440 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔

سدا بہار جوار ملتان منڈی میں 500 روپیہ من کمزور ہوئی ہے اور 15000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔