+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 04 2026 11:39:06
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا مارکیٹ 0.5 روپیہ کلو نرم ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں 163 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ سرگودھا منڈی میں تھل کے مال 6700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ بکنگ کمزور ہونے کی وجہ سے لوکل میں بھی کام ضرورت کے مطابق ہے۔