+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 03 2026 16:30:27
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 11400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال لوکل مارکیٹ مظبوط ہے اور بہتری کا رجحان ہے کیونکہ بکنگ کا پڑتا اوپر ہے۔ اس لیے لوکل میں سیلنگ کھل کر نہیں ہے۔ بکنگ 960 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 11657 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ لوکل مارکیٹ 250 روپیہ من انڈر کاسٹ ہے۔ بکنگ بھی مظبوط ہے اور لوکل بھی بہتر کا رجحان ہے۔