+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 04 2026 14:48:12
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت جہاز والے مالوں کے 156.5 جبکہ نپر حاضر 163.5 اور کرمسن 164 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ دالوں میں ضرورت کے مطابق کام کرنا چاہیے۔