+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 04 2026 11:46:33
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 8400/8500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ فلحال آمدن بھی کم ہے۔ حیدرآباد منڈی میں 7900/800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔