+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 15 2026 18:26:26
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں پورٹ کے مالوں کی 91/91.5روپیہ کلو جیسی پوزیشن ہے جبکہ گودام کے مال کی 93 روپیہ کلو کی بیچ ہے۔ جبکہ گاہکی سست ہے۔