+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 14 2026 17:42:37
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا شام کے اوقات میں 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں 163.5/164 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ فلحال کراچی سے پنجاب وارہ پڑتا نا ہونے کی وجہ سے گاہکی خاموش ہے۔