+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 30 2026 14:43:46
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 168 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ کرمسن کوالٹی جہاز والے مال 163 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق لوکل مارکیٹ 10/12 روپیہ کلو انڈر کاسٹ چل رہی ہے۔ مارکیٹ میں بہتری کا رجحان یے۔