+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 09 2026 11:49:30
  • Comments

Wheat | گندم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گندم اسلام آباد مارکیٹ مزید تیز ہے اور پرمٹ والے مال کے 4400/4450 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ تھل سائڈ 200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہے اور 10900 تک کام ہو کر ابھی 10700 روپیہ کوئنٹل جیسی پوزیشن ہے۔ جب تک گورنمنٹ امپورٹ کی اجازت نہیں دیتی لوکل مارکیٹ میں بہتری کا ہی رجحان ہے۔ لوکل میں گندم شارٹ ہے۔