+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 09 2026 11:46:41
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ تھل مارکیٹ 100 روپیہ کوئنٹل کمزور ہے اور کچے مالوں کے لائنوں پر 7800 روپیہ کوئنٹل کی بیچ ہے گاہک نہیں ہے۔ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 8500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ دوسری جانب قصور سائڈ آگے جولائ کے آخر میں تھوڑی تھوڑی آمدن ہونا شروع ہو جائے گی۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق تھل میں کافی سٹاک پڑے ہیں اور ہائبرڈ مکئ کا ریٹ کم ہونے کی وجہ سے باجرے کے نئے ریٹوں پر اثر پڑ سکتا ہے۔