+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 27 2026 15:49:13
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا ریگولر چیکو کراچی مارکیٹ میں 170 جبکہ مشین کلین 180 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری چنا 5500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں کچے مالوں کے اس دفعہ کراپ اچھی ہے تاہم گوداموں میں پچھلے سال کا سٹاک بھی پڑا ہے۔ آسٹریلیا والے 7/8 ایم ایم 222 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ کینیڈا 8 اور 9 ایم ایم مالوں کے 250/270 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ امیریکا مارکیٹ 9 ایم ایم گودام کے مالوں کے 330 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔