+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 25 2026 15:33:56
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا ریگولر چیکو کراچی مارکیٹ میں 170 جبکہ مشین کلین 180 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ آسٹریلیا والے 7/8 ایم ایم 215/220 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم مال جو پورٹ پر لگے ہیں وہ نفع والے ہیں جسکی وجہ سے ٹریڈرز کی بیچ ہے۔ امیریکا مارکیٹ 9 ایم ایم گودام کے مالوں کے 330 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بیچ ہے جبکہ گاہکی خاموش ہے۔