+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 20 2026 14:19:41
  • Comments

Cumin | زیرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید 1000 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور انڈین کراچی مارکیٹ میں 39000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 40500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ایرانی زیرہ فیصل آباد منڈی میں 44000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ بھی 20/30 ڈالر بہتر ہوئی ہے اور 2350 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں ایف او بی میں۔